اب زبان رکاوٹ نہیں: پاکستانی پولیس سیکھ رہی ہے چینی زبان پاکستان میں چینی شہریوں کی سہولت اور سکیورٹی کو بہتر بنانے کے لیے پولیس اہلکاروں کو بنیادی چینی جملے سکھائے جا رہے ہیں۔ اس اقدام سے نہ صرف مؤثر رابطہ ممکن ہوگا بلکہ پاک-چین دوستی اور تعاون کو بھی مزید مضبوطی ملے گی۔
By continuing to browse our site you agree to our use of cookies, revised Privacy Policy and Terms of Use. You can change your cookie settings through your browser.