چین نے حال ہی میں ہنگور کلاس کی ایک آبدوز کو پاکستان کے حوالے کیا ہے۔ یہ کل آٹھ آبدوزوں کے اس معاہدے کا حصہ ہے جن میں چار چین میں تیار ہوں گی اور چار پاکستان میں۔ یہ معاہدہ پاکستان اور چین کے مابین معمول کے عسکری معاہدوں کا حصہ ہے اور کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہے۔ مزید اس رپورٹ میں
By continuing to browse our site you agree to our use of cookies, revised Privacy Policy and Terms of Use. You can change your cookie settings through your browser.