چین پاک فنی تعلیم اور ہنر مندی کے تعاون کو فروغ دینے کی تقریب پاکستانی سفارتخانہ چین میں ہوئی۔ تقریب میں دونوں ممالک نے نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے آراستہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ تفصیل محمد رضوان عارف سے
By continuing to browse our site you agree to our use of cookies, revised Privacy Policy and Terms of Use. You can change your cookie settings through your browser.