پاک چین دوم سمپوزیم برائے ہائیڈرولوجیکل اور جیولوجیکل خطرات: آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ عزم اسلام آباد میں منعقدہ اس سمپوزیم کی اختتامی تقریب میں پاکستان اور چین کے ماہرین نے قدرتی آفات، موسمیاتی تبدیلی، اور زمینی خطرات سے نمٹنے کے لیے موثر حکمت عملیوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ این ڈی ایم اے میں پاک چین مشترکہ سہولت کے قیام کی تجویز پر غور جاری ہے، جبکہ دونوں ممالک نے سائنسی تحقیق اور جدید ٹیکنالوجی کے اشتراک کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔
By continuing to browse our site you agree to our use of cookies, revised Privacy Policy and Terms of Use. You can change your cookie settings through your browser.